چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

  1. M A Malik

    وی پی این رجسٹرکرلیں،استعمال میں قباحت نہیں:چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

    لاہور: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بیان کر دی۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ اگر وی پی این کو رجسٹر کر لیا جائے اور مثبت تنقید کی جائے، تو اس کے استعمال میں کوئی...


Back
Top