چند روز قبل پنجاب اسمبلی میں پولیس تشدد سے زخمی ہونے والی رکنِ اسمبلی آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پولیس تشدد سے زخمی خاتون ایم پی اے زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں، وہ پنجاب اسمبلی کی...