کرپشن کیسز

  1. Muhammad Awais Malik

    نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

    نیب کا اہم سیاسی رہنماوں کے گرد گھیرا تنگ,نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف،سابق صدر آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80کرپشن کیسز بحال کرتے ہوئے احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 80کیسز کھولنے کا فیصلہ...