کرپٹو کرنسی

  1. Rana Asim

    کرپٹو یا دیگر ڈیجیٹل کرنسی کی ویب سائٹس بلاک نہیں کی جارہیں؟پی ٹی اے کاموقف

    سماء نیوز کے مطابق پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) نے کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے 1500 سے زائد ویب سائٹس بلاک کرنے کیلئے کہا تاہم قانونی حوالہ کمزور ہے۔ اس حوالے سے ايف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) نے کرپٹو کرنسی اور...
  2. Rana Asim

    حکومت کرپٹوکرنسی کو ریگولرائز کرنے کیلئے کام کر رہی ہے،شبلی فراز

    پاکستان بلاک چین سمٹ 2022 کی تقریب کے بعد وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کرپٹو کرنسی کو ریگولرائز کرنا چاہتی ہے۔ اسٹیٹ بینک ، ایس ای سی پی اور خزانہ ڈویژن اس پر کام کر رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزارت نے ٹیکنالوجی کے استعمال کی طرف...
  3. S

    کرپٹو کرنسی سے متعلق حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ

    ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آگئی، اسٹیٹ بینک اور حکومت پاکستان کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں کرپٹو کرنسی پر مکمل پابندی لگانے کی سفارش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی سے متعلق درخواست کی سماعت کی، جسٹس کے کے آغا نے عدالتی بنچ کی...
  4. Rana Asim

    کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں کے اربوں روپے ڈوب گئے

    نجی خبر رساں ادارے جیو کے مطابق کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرکے پیسے کمانے کے لالچ میں پاکستانیوں کے ساتھ 18 ارب روپے کا فراڈ ہو گیا ہے۔ یہ فراڈ مختلف آن لائن ایپلی کیشنز کی مدد سے کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق یہ ایپس کرپٹو کرنسی کی عالمی ایکسچینج بائینانس سے منسلک تھیں۔ وفاقی تحقیقاتی...