پٹرول کھپت

  1. Rana Asim

    پٹرول مہنگا ہونے کے باعث، کھپت کم ہو گئی

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد تیل کی کھپت میں بڑی کمی دیکھی جا رہی ہے جس سے امپورٹ بل کم ہونے کا امکان ہے۔ آئل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تیل کی کھپت میں 20 فیصد تک کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ 16 جون کے بعد ڈیزل، پیٹرول کی یومیہ کھپت میں کمی آئی ہے جس کے بعد یومیہ...