پیٹرولیم

  1. M A Malik

    تیل وگیس کے شعبے میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

    تیل اور گیس کے شعبے میں 5 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کے معاملے پر پیٹرولیم ڈویژن کے ذریعے عملدرآمد کا فریم ورک سی سی آئی منظور شدہ پالیسی کی روح کے منافی قرار دیدیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق...


Back
Top