پرویز رشید

  1. S

    غداری کا مقدمہ چلانا چاہیئے تھا کس نے روکا انہیں: پرویز رشید برہم

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کہتے ہیں کہ غداری کی ہے تو مقدمہ چلائیں کس نے روکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر گرم ہے' میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا کہ اگر غداری کی ہے توغداری کا مقدمہ...
  2. S

    گالیوں کو پنجاب کے کلچر کے ساتھ کیوں جوڑ دیتے ہیں؟رانا ثنا کا جواب

    پنجاب میں گالی کا کلچر حقیقت ہے، رانا ثنا اللہ اپنے بیان پر ڈٹ گئے ملک بھر میں لیگی نائب صدر مریم نواز کی آڈیو لیک نے ہلچل مچائی ہوئی ہے، ویڈیو میں صحافیوں کو بھی گالم گلوچ سے نوازا گیا، اس حوالے سے سما نیوز کے پروگرام میں میزبان کرن ناز نے مسلم لیگ ن کے رہنما راںا ثنااللہ سوال کیا کہ مریم...
  3. S

    نازیباالفاظ کا استعمال،ارشاد بھٹی نے لیگی رہنماؤں کو لاعلاج مریض قراردے دیا

    لیگی رہنماؤں کی جانب سے سینیئر تجزیہ کار اشاد بھٹی پر تنقید اور ان کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر جیونیو زکے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کی گئی،ارشاد بھٹی سے اس حوالے سے سوالات کئے گئے۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ بالکل دل نہیں کررہا کہ کچھ کہا جائے، لیگی رہنما لاعلاج مریض ہیں ان کے بارے میں کیا...
  4. S

    کیا جیرے بلیڈوں اور بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کرنا غلط ہے؟ارشاد بھٹی

    سینئر صحافی اور تجزیہ کارارشاد بھٹی نے مریم نواز کی مبینہ آڈیو لیک پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہی گھٹیا ہیں آپ سب تو ودھیا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کارارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور پرویز رشید کا شکریہ کہ انہوں نے...