رعایتی پیکج

  1. Muhammad Awais Malik

    بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے گیس کا رعایتی پیکیج بھی ختم ؟

    آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے بھی گیس کا رعایتی پیکج ختم کردیا,اوگرا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 ایکسپورٹ سیکٹرز کو گیس پر 80 ارب کی سبسڈی ختم کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل، اسپورٹس، سرجیکل، لیدر اور جیوٹ سیکٹر کو 9 ڈالر پر آر ایل این جی کی سپلائی...