نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ڈسکہ رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم بڑی کارروائی کرنے جارہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے وزیراعظم عمران خان کو دھاندھلی کے خلاف آواز اٹھانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم...