ٹیکس فراڈ

  1. Rana Asim

    اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا مرکزی کردار سامنے آ گیا

    ڈائریکٹوریٹ انٹرنل آڈٹ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کراچی نے 4 بینک اکاؤنٹس کی مشتبہ ٹرانزیکشن کی نشاندہی کرتے ہوئے بینک اکاؤنٹس کے ذریعے 5 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کرنے والے ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آئی اے فیڈرل بورڈ ریونیو کراچی آصف ابڑو نے میڈیا کو بتایا کہ ماسٹر مائنڈ شہزاد الہی نے...