چپس فروخت

  1. M A Malik

    باجوڑ دھماکہ:چپس بیچنےگیا 7 بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی دہشتگردوں نےچھین لیا

    12 سالہ بچے ابوذر کا تعلق تحصیل خار کے علاقے شنڈئی موڑتوحید آباد سے تھا : ذرائع ذرائع کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں 2 دن پہلے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں آخری اطلاعات تک 54 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد شہری زخمی ہوئے تھے۔ غیر ملکی...


Back
Top