سابق آئی ایس آئی چیف

  1. Rana Asim

    تحریک انصاف میں شمولیت کی باتوں پر سابق آئی ایس آئی چیف نے خاموشی توڑ دی

    آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی نہ انہوں نے عمران خان سے ملاقات کی۔ دی نیوز سے منسلک صحافی انصار عباسی نے ایک خبر میں دعوی کیا ہے سابق آئی ایس آئی چیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے آبائی گائوں کہوٹا میں مقامی افراد...