ملک بھر میں عام انتخابات کی گونج ہے، ہر کوئی اس سوچ میں ہے کہ انتخابات کب ہوں گے، ملک میں عام انتخابات مئی 2024 سے قبل ممکن نہیں ہیں، پاکستان الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ انتخابات 9ماہ بعد ہی ممکن ہوسکیں گے۔
جنگ سے گفتگو میں انہوں نے وضاحت کی 2023 کی مردم شماری کی...