مسیحی رہنماؤں نے سیالکوٹ کنونشن گراؤنڈ سے متعلق اہم بیان جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ کوئی مقدس مقام نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی مسیحی برادری کے رہنما حقوق گل مسیح نے سیالکوٹ کے کنونشن گراؤنڈ سے متعلق تنازعہ پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جگہ کوئی مذہبی مقام نہیں...