سانحہ سیالکوٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    صدر مملکت عارف علوی نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو کو تمغہ شجاعت سے نوازدیا

    یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیروعدنان ملک کو تمغہ شجاعت سے نواز دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق یوم پاکستان پر ایوان صدر میں اعزازات کی تقسیم کی تقریب ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنےوالی شخصیات کو انعامات واعزازات سے نوازا گیا۔ اس تقریب...
  2. Rana Asim

    پریانتھا کمارا: پر مولانا طارق جمیل کی ہاتھ جوڑ کر سری لنکن عوام سے معافی

    پاکستان کے بڑے عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں جس طرح فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کو قتل کیا گیا یہ بربریت کی انتہا ہو گئی ہے اس پر ہم سری لنکن قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے...
  3. S

    سانحہ سیالکوٹ میں پیشرفت، عدم ثبوت کی بنیاد پر کئی افراد رہا،کتنی تعداد؟

    سانحہ سیالکوٹ میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی، واقعہ میں ملوث 62 افراد کو عدم ثبوت کی بنیاد پر رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرقانون راجہ بشارت نے سانحہ سیالکوٹ کی پیشرفت سے متعلق پریس کانفرنس کی، راجہ بشارت نے کہا کہ واقعے کے بعد شک کے الزام میں 182 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ صوبائی...
  4. S

    سانحہ سیالکوٹ میں ورکرز کو اکسانے والے ملزم کا پتہ چل گیا

    سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ عمر سعید ملک نے بتایا کہ فیکٹری میں ہجوم کی طرف سے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کیلئے ورکرز کو اکسانے والے اور ہجوم کو اکٹھا کرنے والا ملزم بے نقاب ہوگیا ہے۔ دنیانیوز کے مطابق ڈی پی او نے بتایا کہ پریانتھا...
  5. Rana Asim

    'سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے' پرویز خٹک کے بیان پر کڑی تنقید

    پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔ دین کی بات پر تو میں بھی جوش میں آکر غلط کام کر سکتا ہوں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جوانی میں ہم بھی جوش میں آجاتے تھے، پھر اندازہ ہوا کہ جوش...
  6. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ واقعہ:مشتعل ملازمین نے کونسا خطرناک منصوبہ بنا رکھا تھا؟

    سیالکوٹ میں سری لنکن فیکٹری مینجر کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں،دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ مشتعل ملازمین نے فیکٹری کو بھی نذر آتش کرنے کی منصوبہ بندی کررکھی تھی۔ خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے گرفتار ملزمان اور دیگر شواہد کی جانچ کے بعد سیالکوٹ میں سری لنکن...
  7. Muhammad Awais Malik

    سانحہ سیالکوٹ:13مرکزی ملزمان کا سفری ریمانڈ،مزید6 مرکزی ملزمان گرفتار

    سانحہ سیالکوٹ میں عدالت نے13 مرکزی ملزمان کو سفری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے جبکہ پولیس نے مزید 6 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل ہونے والے سری لنکن مینجر کیس میں پولیس نے تقریبا124افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے...
  8. S

    توہین رسالت کا سنگین الزام لگاکرسزا دینے کا جوازنہیں،علمائے کرام کی مذمت

    سیالکوٹ واقعے پر سیاسی،سماجی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے بھی مذمت جاری ہے،علمائے کرام نے بھی واقعے کی شدید مذمت کردی، مفتی تقی عثمانی نےکہا کسی پرتوہین رسالت کا سنگین الزام لگاکرسزا دینے کا کوئی جوازنہیں ہے۔ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھا کرملک وملت کو بدنام کیا۔ مولانا تقی عثمانی نے...