آزاد اظہار رائے پر قدغن لگادی گئی، پاکستان میں سوشل میڈیا پر عوام کی آواز دبانے کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا ایپس کے بعد اب پل پل کی خبر اپنے صارفین تک پہنچانے والی ویب سائٹ سیاست ڈاٹ پی کے کو بھی بند کر دیا گیا، صارفین وی پی این کے استعمال سے ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔
سیاست ڈاٹ پی کے...
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کردی۔
راولپنڈی بینچ کے جسٹس جوادالحسن نے ٹیکس معطل کرکے آئیسکو سربراہ کو 15 ستمبرکو طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بجلی...
پاکستان تحریک انصاف کے آزادی لانگ مارچ کے دوران یاسمین راشد رکاوٹیں عبور کرکے آگے بڑھیں ان کی گاڑی کو توڑا گیا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری، جس پر انہیں بھرپور انداز میں سراہا گیا۔
لانگ مارچ کے دوران پولیس تشدد کا شکار ہونیوالی ڈاکٹر یاسمین راشد آج عدالت میں پیش ہوئیں،سیشن کورٹ میں لانگ مارچ میں...