پنجاب میں غیر یقینی سیاسی صورت حال کے دوران ایک بار پھر ہلچل مچلنے کو ہے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے حمزہ شہباز کو فوری طور پر پاکستان پہنچنے کی ہدایت کردی۔
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کل لندن سے براستہ دوحا پاکستان پہنچیں گے اور واپس آکر فوری طور پر اہم...