سیاست ڈاٹ پی کے

  1. Muhammad Awais Malik

    آزاد اظہار رائے پر قدغن، سیاست ڈاٹ پی کے کو بند کردیا گیا

    آزاد اظہار رائے پر قدغن لگادی گئی، پاکستان میں سوشل میڈیا پر عوام کی آواز دبانے کا سلسلہ جاری ہے، سوشل میڈیا ایپس کے بعد اب پل پل کی خبر اپنے صارفین تک پہنچانے والی ویب سائٹ سیاست ڈاٹ پی کے کو بھی بند کر دیا گیا، صارفین وی پی این کے استعمال سے ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ سیاست ڈاٹ پی کے...
  2. Rana Asim

    غریدہ کاسیاست ڈاٹ پی کے کےسی ای اوکوایف آئی اے کے ذریعے نوٹس،شخصیات کی مذمت

    ن لیگ کی حمایتی اینکر غریدہ فاروقی نے سیاست ڈاٹ پی کے کہ سی ای او عدیل حبیب کو ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا جس پر ایف آئی اے نے نوٹس بھیج دیا۔ ایف آئی اے کو ذاتی انا کیلئے استعمال کیے جانے پر معروف صحافیوں سیاستدانوں، وکلا اور دیگر شحصیات نے بھرپور مذمت کی۔...
  3. Rana Asim

    ن لیگ حمایتی اینکر غریدہ فاروقی کا ایف آئی اے کے ذریعے سیاست ڈاٹ پی کےپرکیس

    طاقت کا غلط استعمال، ایف آئی اے غریدہ فاروقی کا بغل بچہ بن گئی، سیاست ڈاٹ پی کے پر کیس سیاست ڈاٹ پی کے کو سچ بتانے پر نشانہ بنایا جانے لگا۔ مسلم لیگ ن کی حمایت یافتہ اینکر وصحافی غریدہ فاروقی نے سیاست ڈاٹ پی کے کہ سی ای او عدیل حبیب کو ایف آئی اے کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے...
  4. Muhammad Awais Malik

    سیاست ڈاٹ پی کے'کی خبر پرچیئرمین نادرا کا عامرسراج کی بدتمیزی پر فوری ایکشن

    چیئرمین نادرا نے کراچی کے نادرا آفس میں افسر کی خاتون سے بدتمیزی سے متعلق 'سیاست ڈاٹ پی کے' کی خبر کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 'سیاست ڈاٹ پی کے' کی جانب سے کراچی کے علاقے کورنگی می اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر سراج کی جانب سے خاتون شہری سے بدتمیزی اور دھکیوں سے متعلق خبر شائع کی گئی تھی۔...