پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے دوران کنٹینر کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم بھٹی کے والد کا بیان سامنے آگیا۔
صدف نعیم کے والد نے نجی چینل اے آر وائی سے کی گئی گفتگو میں بتایا کہ ان کی بیٹی بہت محنتی تھی، گھر میں دو دن سے شادی کی تقریبات جاری تھیں لیکن وہ اپنی...