شاہد مسعود

  1. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بیک ڈور رابطے تیز ہوچکے،شاہد مسعود

    عمران خان ملک کی مقبول ترین شخصیت ہیں، بیک ڈور رابطے ہر سیاستدان کے ہوتے ہیں، عمران خان کے بھی اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام "لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں ایک سوال کہ "کپتان کی جارحانہ سیاست،کیا بیک ڈور رابطے ہورہے ہیں؟" کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ...
  2. Rana Asim

    شاہد مسعودکے سعید غنی پر الزامات بے بنیاد قرار،عدالت کا بھاری ہرجانے کا حکم

    نجی ٹی وی چینل نیوزون کے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سعید غنی پر الزامات کے کیس میں عدالت نے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود اور چینل کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر ایک کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے نیوز چینل نیوزون اور...
  3. Muhammad Awais Malik

    کئی حکومتی ارکان دوسری طرف جا چکے ہیں،شاہد مسعود

    سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات سمیت دیگر معاملات بہتری کی جانب جاتے دکھائی نہیں دے رہے۔ نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں میزبان نے سوال کیا کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات کے معاملے پر مشاورت کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو...