انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ سے بابراعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو باہر کرنے کے فیصلے پر سابق کرکٹرشاہد آفریدی نے ردعمل دیدیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بقیہ دو میچز میں سینئر کھلاڑیوں کو باہر کرنے کے فیصلے پرردعمل دیتے ہوئے اس فیصلے...