پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے ایک بار پھر ملک کی گرتی معیشت پر مایوسی کا اظہار کردیا، شان نے کہا ایسا مستقبل تو نہیں چاہا تھا، انسٹاگرام پر شان نے پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قدر کے حوالے سے ایک خبر شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا کہ پاکستانی روپے کی قدر ایتھیوپیا سے بھی کم ہوگئی...
اداکار شان شاہد کو فخر زمان پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے شان کو کھری کھری سنادیں۔
تفصیلات کےمطابق ایشیاء کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران ناقص کارکردگی دکھانے پر شان شاہد نے پاکستانی بیٹسمین فخر زمان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنی ٹویٹ میں کہا کہ16گیندوں پر 15 رنز ،آپ...
ملک کے مشہور فلمسٹار اور لالی ووڈ کی پہچان اداکار شان شاہد نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے حالیہ اضافے پر کہا ہے کہ پٹرول مہنگا نہیں ہوا بلکہ لوگ سستے ہو گئے ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ لوگ سستے تب ہوتے ہیں جب حکمرانوں کے...
اداکار شان شاہد نے وفاقی وزیر احسن اقبال اور سینئر صحافی نجم سیٹھی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کرنے پر تنقید کا کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں کے ماضی میں بھی بہت سی سیاسی شخصیات کے انٹرویو کئے تھے تب تو ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق عید کے تیسرے روز نجی نیوز چینل...
پاکستان کے مشہور فلمی اداکار شان نے شاہ محمود قریشی پر تنقید کرنے والےرؤف کلاسراکو کرارا جواب دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینئرصحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرانے ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کے دوران کھینچی گئی ایک تصویر...