کے صوبائی دارالحکومت پشاور کی کینٹ ڈویژن پولیس نے کارروائی کے دوران شہر میں سرگرم افغان راہزن گروہ کا سراغ لگا لیا، یہ راہزن گروہ موبائل چھیننے، موبائل فونز آئی ایم ای آئی چینج کرنے اور چھینے گئے موبائل فونز افغانستان اسمگل کرنے میں ملوث ہے۔
ایس پی کینٹ زنیر احمد چیمہ نے بتایا کہ ملزمان میں...