شہباز کابینہ

  1. Rana Asim

    شہباز شریف کی جہازی سائز کابینہ مزید پھیل گئی، تعداد 75 تک پہنچ گئی

    وزیر اعظم شہبازشریف نے سابق گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ کو معاون خصوصی خزانہ مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف نے کابینہ میں مزید توسیع کرتے ہوئے سابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کو معاون خصوصی خزانہ مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ، جس میں کہا...