قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انٹرنیٹ سست ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی، شزہ فاطمہ پر برہم ہو گئیں اور کہا کہ جیسے ہی پی ٹی آئی کال دیتی ہے، انٹرنیٹ بند ہو جاتا ہے۔ حکومت کہتی ہے کہ سب ٹھیک ہے، تو کیا ای کامرس ادارے، ہم اور عوام جھوٹ بول رہے ہیں؟
ایکسپریس نیوز کے مطابق، قومی اسمبلی کی قائمہ...
پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے اداکارہ اور میزبان نادیہ خان سے جھگڑا ختم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادیہ خان معافی مانگیں تو معاملہ ختم کرسکتی ہوں۔
تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی نے نجی نیوز چینل کے خصوصی پروگرام جشن کرکٹ میں شرکت کی۔ پی پی پی رہنما کے علاوہ...
اداکارہ و میزبان نادیہ خان اور رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی کے درمیان جنگ مزید بڑھتی جارہی ہے،شرمیلا فاروقی کے بعد نادیہ خان نے انہیں پچاس کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے،نادیہ خان کی جانب سے پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی کو بھیجے گئے پچاس کروڑ ہرجانے کے نوٹس میں کہا گیا کہ پی...
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی اور مارننگ شو کی سابق میزبان نادیہ خان کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی،شرمیلا فاروقی نے گزشتہ روز انسٹاگرام اسٹوری پر وفاقی محتسب کے نوٹس کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور بتایا کہ وفاقی محتسب نے نادیہ خان کو اس کیس سے متعلق کسی بھی طرح کی بحث کرنے یا...
رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی کی جانب سے ان کی والدہ سے تضحیک آمیز سوالات پر سائبر کرائم میں رپورٹ درج کرانے کے بعد میزبان نادیہ خان نے ان کی والدہ سے کیے جانے والے سوالات کی وجہ بتا دی۔
نادیہ خان نے کئی روز سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث معاملے سے متعلق اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں...
شرمیلا فاروقی کا ایک کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے میزبان نادیہ خان کے خلاف ان کی والدہ کا مذاق اڑانے کے لیے سائبر کرائم میں رپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سماجی روابط کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گزشتہ روز نادیہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ شرمیلا فاروقی کی والدہ انیسہ...