شوگر ملز

  1. Rana Asim

    شوگر ملز کو جرمانے،وفاقی وزیر فواد چودھری نے عدلیہ سے کیا اپیل کی؟

    شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ بند ہونے باعث کچھ روز قبل تک ایکس ملز ریٹ 100 روپے سے زائد تھا۔ تاہم حکومت نے کرشنگ سیزن شروع کرنے کا کہا تو ایکس مل قیمتیں نیچے آ گئیں جس سے متعدد شہروں میں چینی کی قیمت میں 43 روپے تک کی کمی دیکھی گئی ہے۔ اسی صورتحال پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹوئٹ کیا کہ...