وزیراعظم عمران خان نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کو چینی کی تیاری کے عمل میں تیزی کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن کے چیئرمین ذکا اشرف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعظم نے چینی کی تیاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت دی۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے یقین...