ایپلی کیشن کو وٹس ایپ کے متبادل کے طور پر حکومتی سطح پر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی
نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کی طرف سے گزشتہ برس اگست 2023ء میں "بیپ پاکستان" نامی ایپلی کیشن متعارف کروائی گئی تھی جس کی آزمائش کا افتتاح اس وقت کے...