پاکستان میں سیلاب سے تباہی سے متعلق جنرل اسمبلی نے قرار داد منظور کرلی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی سے متعلق قرارداد متفقہ منظور کرلی، قرارداد میں پاکستان میں سیلاب اور موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی پر اظہار افسوس کیا گیا،قرار داد کا عنوان پاکستان کی حکومت اور عوام کے...
سیلاب متاثرین کیلیے حکومت ماحولیاتی تبدیلی کیلئے مختص فنڈ استعمال کرنے پر مجبور
سیلاب متاثرین کیلیے فنڈز کی شدید کمی کے باعث حکومت سیلاب زدگان کیلیے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مختص فنڈز استعمال کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری...
انجلینا جولی کا جلد پاکستان کا دورہ متوقع، سیلابی صورتحال کا جائزہ لیں گی
ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی خصوصی سفیر انجلینا جولی کا ایک بار پھر پاکستان کا دورہ متوقع ہے، انجلینا جولی تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی، دورہ پاکستان...
بل گیٹس فائونڈیشن کا پاکستان کو 7.5 ملین ڈالر امداد ، پولیو پروگرام کے تحت 1200 ہیلتھ مراکز کی معاونت کا اعلان
بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے 7.5 ملین ڈالر کی امداد دینے کے ساتھ فائونڈیشن کے پولیو پروگرام کے تحت 1200 ہیلتھ مراکز کو معاونت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دوست ممالک...
جی ٹوینٹی ممالک سے قرضوں کی ادائیگی موخر کرانے کیلئے معاہدے رواں ماہ طے پانے کا امکان
پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی کے بعد جی ٹوینٹی ممالک سے قرضوں کی ادائیگی کو موخر کرانے کے لیے معاہدے کیے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ...
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سیلاب زدگان کے لیے پچیس ہزار روپے فی خاندان امداد کی فراہم کرنے کی منظوری دے دی،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض موخر کروانے کے لیے اقدامات کرنے اورایف اے ٹی ایف ٹیم کےدورہ کیلئے انتظامات،اخراجات کی ضمن میں 70...
ہنگو میں ایک شہری نے انسان دوستی کی مثال قائم کر دی اور اپنے بیٹے کے ولیمے کا خرچہ سیلاب زدگان کے نام کرتے ہوئے ریلیف کیمپ میں عطیہ کر دیا۔
خیبرپختونخوا کے شہر ہنگو میں ایک شخص سلیمان نے انسانیت دوستی کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنے بیٹے کا ولیمہ منسوخ کر دیا اور تقریب کیلیے مختص 3 لاکھ روپے سیلاب...