سلمان اکرم راجہ کا ایکشن,پارٹی چیئرمین کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد
آئینی بینچ بنانے کا اختیار حکومت کو دینا کسی صورت قبول نہیں, پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیا, جیو نیوز کے پروگرام’...
سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ کہ اگر صوبائی اسمبلی کا اجلاس نہ ہو رہا ہو تو گورنر آئین کے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت اعتماد کے ووٹ کیلئے نیا اجلاس طلب کرسکتا ہے۔ مگر جاری اجلاس کے دوران گورنر پنجاب نیا اجلاس طلب نہیں کر سکتے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان کم راجہ نے کہا...
سینئر قانون دان سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے سے متعلق کیس پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت کیلئے نیا بینچ نہیں بن سکتا۔
تفصیلات کے مطابق سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ اگر آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر یہ حکم نا دیا جاتا کہ...
ماہر قانون سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت پر غداری کا مقدمہ نہ تو بنتا ہے اور نہ ہی بنانا چاہیے۔ کیونکہ عدالت نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط تھی انہیں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی کو آگے بڑھانا چاہیے تھا۔
نجی چینل جیو کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے...
معروف قانون دان سلمان اکرم راجا کی دو مختلف مواقع پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے متعلق رائے پر صحافی عدیل راجہ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اٹارنی جنرل بننے کیلئے اپنی سی وی پیش کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سلمان اکرم راجا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد قانونی...