smq

  1. Pak News Official

    Shah Mehmood Qureshi's Aggressive Speech at Mall Road Dharna

  2. I

    Shah Mehmood Qureshi ki ghadari

    میں کوئی بحث نہیں چاہتا، صرف اتنا چاہتا ہوں کہ آپ لوگ سوچیں وہ تمام لوگ جن کا پسندیدہ مکالمہ ہے 'لو جی، شیخ رشید، ہاشمی اور پرانے لوگوں کے ساتھ کونسی تبدیلی آئے گی' آپ سب سے سوال ہے کیا آپ ایم اے، ایم فل یا پی ایچ ڈی ہیں؟ اگر ہاں، تو کیا آپ نے زندگی میں کبھی غنڈہ گردی، بدمعاشی، لڑائی، فائرنگ...