دونوں افراد کو اندرون کچے کے علاقہ کن سے اغوا کیا گیا ہے : ترجمان پولیس
کچے کے ڈاکوئوں کے خلاف سندھ اور پنجاب پولیس کی طرف سے کیے گئے بڑے آپریشن کے باوجود انہیں لگام ڈالنے میں اب تک ناکام ہیں۔ ذرائع کے مطابق کچے کے ڈاکوئوں نے راجن پور کے علاقے میں میانی پھاٹک انڈس ہائی وے کے قریب سے مزید 2...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق سند ھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے سندھ پولیس کی رپورٹ کی بنیاد پر الیکشن کمیشن سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ آگیا ہے، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ ایک کیس میں بری ہونے کے فوری بعد دوسرے کیس میں گرفتار ہوگئےہیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کی ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ...
اے آر وائی نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر نفسیات ڈاکٹر نوشابہ نے بتایا کہ عماد یوسف کی اہلیہ نے بتایا رات 20 لوگ گھر میں گھسے اور 20لوگوں نے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی،اہلیہ نے کہا یہ گرفتاری نہیں اغوا ہے۔
ماہر نفسیات ڈاکٹر نوشابہ نے بتایا کہ عماد یوسف کی اہلیہ شازیہ سے بات ہوئی وہ...
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے محکمہ پولیس میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے اہلکار و افسران کوعہدوں سے ہٹانے کے حکم نظر انداز کردیا گیا،محکمہ پولیس سندھ میں مجرمانہ ریکارڈ والے افسران اب بھی بڑے بڑے عہدے پر براجمان ہیں۔
ذرائع کے مطابق کچھ ایسے افسران بھی شامل ہیں جن کو سپریم کورٹ نے برطرف...
سندھ کے شہر لاڑکانہ میں پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں پولیس اہلکار نے مزدور سے بدسلوکی کی اور اس پر تشدد کی کوشش کی، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ لاڑکانہ میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکار نے ایک ریڑھی بان کو سڑک سے ریڑھی نہ ہٹانے پر...
کراچی پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر لاپتہ افراد کے رہائی کے لیے احتجاج کرنے والے خواتین کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے بلوچ مظاہرین کو سندھ اسمبلی کی طرف جانے سے روکنے کیلئے تشدد کیا اور 28 افراد کو حراست میں لے لیا۔
واضح رہے کہ دودا بلوچ اور غمشاد بلوچ کو لاپتہ ہوئے 8 روز گزر چکے...
سندھ کے ضلع جامشورو کے علاقے سیہون شریف کے انسپکٹر نے ساتھیوں سے مل کر 19سالہ نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں پولیس انسپکٹر نے 19 سالہ نوجوان لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈلا ۔ نوجوان کے والد کی درخواست پر پولیس افسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس...
سندھ کے شہر گھوٹکی میں ایک پولیس اہلکار نے افسران کی مبینہ ناانصافیوں پر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے جیل کے گیٹ پر اپنےبچے فروخت کرنے کی آوازیں لگانا شروع کردیں۔
رپورٹ کے مطابق سندھ کے محکمہ جیل کے ایک اہلکار نثار لاشاری نے اپنے سینئر افسران سے تنگ آکر اپنے بچے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا اور بچوں کو...