سردار ایاز صادق

  1. Rana Asim

    جنوری میں مسلم لیگ (ن) پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی: ایاز صادق کا دعویٰ

    وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے آئندہ سال کے اوائل یعنی جنوری میں ہی مسلم لیگ ن پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی، انہوں نے نوازشریف کی واپسی سے متعلق سوال پر کہا کہ وہی ہیں جو ملک کو بحرانوں سے نکلنے میں مدد کریں گے اور مشکل حالات سے نجات دلائیں گے۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی و سیاسی...
  2. Muhammad Awais Malik

    اسپیکر کے پاس عمران خان کے توشہ خانہ کیس کا ریفرنس جمع ہوچکا ہے: ایاز صادق

    وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے متعلق عمران خان کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع ہوچکا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہنما ن لیگ اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ اسکینڈل کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس عمران خان کے خلاف ریفرنس...
  3. Rana Asim

    سپریم کورٹ، لیگی رہنما ایاز صادق کی اپیل پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

    جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کی جانب سے این اے 122 میں اپنی جیت کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ میں این اے 122 میں دوبارہ الیکشن کےخلاف ایازصادق کی اپیل پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی...
  4. Muhammad Awais Malik

    میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ نواز شریف کو ساتھ لے کر آؤں گا،ایاز صادق

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق نے نواز شریف کو لندن سے اپنے ساتھ واپس لانے سے متعلق بیان کی وضاحت دیدی ہے۔ خبررساں ادارے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میں نے کہا تھا کچھ بڑا ہونے جارہا ہے یہ نہیں کہا تھا کہ بڑا ہونے کا مطلب نواز شریف کی واپسی ہے۔ ایاز صادق سے...
  5. Muhammad Awais Malik

    شہباز شریف سمیت ایک بھی لیگی رہنما وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہیں،ایاز صادق

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق نے چا ر ن لیگی رہنماؤں کے ٹولے کی مائنس نواز شریف سے متعلق خبروں کو بچگانہ و غیر سنجیدہ قرار دیدیا ۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام "ٹودی پوائنٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ اگر ہماری پارٹی مشرف کے مارشل لاء کو برداشت...
  6. Muhammad Awais Malik

    غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھ کھڑے ہو چکے،اس لیے وہ نواز شریف کے پاس گئے،ایازصادق

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار سے متعلق فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ن لیگی رہنما ایاز صادق جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں خصوصی گفتگو کررہے تھے، میزبان شہزاد اقبال نے سوال کیا کہ...
  7. S

    عنقریب نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں : سردار ایاز صادق کا دعویٰ

    سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے نواز شریف کی وطن واپسی کی خبر سنادی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے کا کہنا ہے کہ عنقریب نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں۔ ایازصادق کا کہنا...