سپریم کورٹ پاکستان

  1. Rana Asim

    سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے سے روک دیا

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے متروکہ وقف املاک کی زمین کی ملکیت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ سیاست دان حکومتی زمینوں پر اپنے نام کی تختی کیسے لگا سکتے ہیں؟ عدالت نے ریمارکس دیئے اگر کوئی سیاست دان اپنی ذاتی زمین ریاست کو دینا چاہے تو اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔...
  2. Muhammad Awais Malik

    بہت ہو گیا،ہم سے یکطرفہ فیصلوں پر سرجھکانے کی توقع نہ رکھی جائے،مریم

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں کی سماعت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سے یکطرفہ فیصلوں پر سرجھکانے کی توقع نہ رکھی جائے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نےکہا کہ اگر انصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی،بدتمیزی...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے اداروں کے خلاف بیانات کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے استدعا کردی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ قوسین فیصل ایڈووکیٹ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا...
  4. Rana Asim

    آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی دھرنے سےمتعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

    آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو 23 مئی کو سرینگر ہائی وی پر احتجاج کی درخوست دی، انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر عمل کیا اور تحفظ کے لیے ریڈ زون جانے والے راستے بند کر دیے۔ رپورٹ کے...
  5. Rana Asim

    عدالت عظمیٰ کا ہائی پروفائل مقدمات میں تبادلے اور تقرریاں روکنے کا حکم

    سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل مقدمات میں تبادلے اور تقرریاں روکنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی لارجر بینچ نے حکومتی شخصیات کی جانب سےتحقیقات میں مداخلت پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ ہائی پروفائل مقدمات میں پراسیکیوشن تحقیقات برانچ کے...
  6. Muhammad Awais Malik

    اب کسی سے بھی اہلخانہ کے اثاثوں کا نہیں پوچھا جاناچاہیے،اعتزازاحسن

    سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تحریری فیصلے کو مایوس کن قرار دیدیا ہے۔ جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے اکثریتی فیصلے سے متعلق جو کچھ...
  7. Muhammad Awais Malik

    جج اپنی اہلیہ اور بچوں کے معاملات کا ذمہ دار نہیں ہوتا،تحریری فیصلہ

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے کیس کے مختصر فیصلے کے 9 ماہ 2 دن بعد 45 صفحات پر مشتمل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ بھی شامل ہے۔ تحریری فیصلے کے...
  8. Rana Asim

    تربیلا ڈیم متاثرین کیس، سپریم کورٹ نے60 سال بعد فیصلہ سنا دیا

    سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کو معاوضہ، متبادل زمین کی ادائیگی سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے واپڈا کو حکم دیا ہے کہ واپڈا راستہ نکالے اور متاثرین کی تلافی کرے۔ عدالت نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کرتے ہوئے متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل واپس لینے پر خارج...
  9. Muhammad Awais Malik

    کیا قبضہ کی گئی زمینوں پر تعمیر مسجدوں میں نماز ہوسکتی ہے؟سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں قبضے کی زمین پر پارک، مسجد اور کلب کی تعمیر پر انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں طارق روڈ پارک اراضی، کلب اور مسجد کی تعمیر سمیت جھیل پار اور اطراف میں قبضہ کی...
  10. Muhammad Awais Malik

    چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزمان کو ضمانت نہیں دی جانی چاہیے،سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ آف پاکستان چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے ملزمان کو ضمانت نہ دینے کا فیصلہ سنادیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی عدالت میں چائلڈپورنوگرافی کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس مظاہر علی اکبر...