سریناہوٹل

  1. Muhammad Awais Malik

    اسلام آباد:3روپے فی مربع گز زمین سریناہوٹل کو دی گئی؟عامر متین کی کڑی تنقید

    تجزیہ کار عامر متین نے حکمرانوں کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ٹویٹ پر لکھا پاکستان کے مہنگے ترین علاقے میں تین روپے فی مربع گز زمین سرینا ہوٹل کو دے دی گئی، تین روپے تو فقیر نہیں لیتا، تین روپے میں روٹی نہی ملتی مگر اشرافیہ کے لیے یہ لوٹ کا مال ہے، ہر سکینڈل کے پیچھے ایک کہانی، سیٹھ بابوؤں اور...