سرنڈر

  1. Muhammad Awais Malik

    ڈیل کا تاثر زائل کرنا ہے تو نواز شریف واپس آکر سرنڈر کردیں: نصر ت جاوید

    سینئر صحافی وتجزیہ کار نصرت جاوید نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف اس تاثر کو جھٹلاناچاہتے ہیں کہ وہ ڈیل کرکے آرہے ہیں تو پھر حفاظتی ضمانت نا کروائیں اور آکر کہیں کہ اگر گرفتار کرنا ہے توکرلیں۔ پبلک ٹی وی کے پروگرام خبر نشر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نصرت جاوید نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ نواز شریف بھی...