سول اعزاز

  1. M A Malik

    پاکستانی ڈاکٹر کو کینیڈا کے بڑے سول اعزاز 'آرڈر آف کینیڈا "سے نواز دیا گیا

    پاکستانی ڈاکٹر ذوالفقار احمد بھٹہ کو کینیڈا کے اعلیٰ ترین سول اعزاز "آفیسر آف دی آرڈر آف کینیڈا" سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں عالمی سطح پر صحت کے شعبے میں ان کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ یہ بات ایک نجی ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہی گئی۔ آرڈر آف کینیڈا کا مقصد اُن...


Back
Top