سوشل میڈيا

  1. Rana Asim

    سوشل میڈیاپروفائل ذاتی زندگی ہے:سوالوں پرہاظم بنگوار اپنی جنس بتانے پرمجبور

    اپنے اسٹائل، فیشن اور گلوکاری سے سوشل میڈيا پر مقبول کراچی میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کہتے ہیں کہ انہیں ضد ہوگئی ہے، پاکستان میں رہیں گے، پاکستان سے پیار ہے ، یہیں رہ کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ خاندان والے کہتے ہیں باہر جاؤ مزے کرو لیکن وہ سمجھتے ہیں پاکستان کو ان کی زيادہ...


Back
Top