سختی

  1. Muhammad Awais Malik

    شوکت خانم اسپتال کی عطیات کو بطور پارٹی فنڈز استعمال کرنے کی سختی سے تردید

    شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی انتظامیہ نے عطیات کو بطور پارٹی فنڈز استعمال کرنے سےمتعلق الزامات کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوکت خانم میموریل ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کی انتظامیہ کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں ہسپتال کو ملنے والے عطیات کو عمران خان کی سیاسی جماعت کیلئے...