#teachfacts

  1. Sarfraz1122

    ہمیں بچوں کو یہ پڑھانا چاہئے -----

    -----------------مسلمانوں کے مسائل کی صحیح تشخیص اور ان کا حل -------- 16 دسمبر کا پشاور سانحہ اور اس قسم کے دوسرے واقعا ت ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ---ہم جتنی مرضی ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻣﺰﻣﺖ ﮐﺮ لیں -ان سے بندوق سے لڑائی کر لیں- ﺷﮩﯿﺪ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻮﮒ ﻣﻨﺎ لیں- ﻣﮕﺮ ﯾﺎﺩ رکھیں ،جب تک ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ کی سوچ پر قابو نہیں...