تجزیہ کار

  1. Muhammad Awais Malik

    توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو وقتی ریلیف ملا ہے: تجزیہ کار

    توشہ خانہ کیس سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار پرتجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین کو وقتی ریلیف ملا ہے، سارے معاملے پرحکومت کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑے گا،جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا وقتی ریلیف ملا ہے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو کیونکہ عدالت...
  2. Muhammad Awais Malik

    آج بندیال پرانگلیاں اٹھ رہی ہیں،کیاقاضی فائز کومعاف کردیاجائےگا:تجزیہ کار

    اگر آج عمر عطاء بندیال پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں تو کیا قاضی فائز عیسیٰ کو معاف کر دیا جائے گا: سینئر صحافی وتجزیہ کار سینئر صحافی وتجزیہ کار ایثار رانا نے نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام سٹریٹ ٹالک ود عائشہ بخش میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اور جو...
  3. Rana Asim

    شہباز شریف کی حکومت نے معیشت کا مزید بیڑہ غرق کردیا: تجزیہ کار

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ موجودہ حالات میں کسی پارٹی کی بھی حکومت آجائے معیشت نہیں سنبھال پائے گی۔ لیکن فوری انتخابات معیشت کی بہتری کی جانب پہلا قدم ہوگا۔ تجزیہ کار بےنظیر شاہ نے کہا کہ معیشت کی مختصر مدت کیلئے بہتری کا پلان سب کے پاس...
  4. S

    مریم ، شہباز نے جادو کی نامناسب بات کی،عمران عدالت جائیں : تجزیہ کار

    ملکی سیاست میں طنز اور تنقید کے وار جاری ہیں،اپوزیشن حکومت پر اور حکومت اپوزیشن پر تنقیدی جملوں کی برسات کررہی ہے، گزشتہ روز صدر ن لیگ شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز نے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف بیان دیا اور الزام تراشی کی۔ اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان...
  5. S

    پی ٹی آئی کو اصولاً منحرف اراکین کو واپس نہیں لینا چاہئے : تجزیہ کار

    پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے وزیراعظم عمران خان پر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دباؤ بڑھادیا ہے، پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کے لئے حکمت عملی بھی تیار کرلی ہے، لیکن جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں بینظیر شاہ، اطہر کاظمی، حفیظ اللہ نیازی اور مظہر عباس کا کہنا ہے کہ...
  6. S

    پی ٹی آئی کے بغیر قومی حکومت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،سینئر تجزیہ کار

    عمران خان کی حکومت جائے گی یا اپنی مدت پوری کرے گی، اس حوالے سے تو قیاس آرائیاں جاری ہی ہیں ،لیکن کیا قومی حکومت کا وجود پی ٹی آئی کے بغیر ممکن ہے اس پر جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ اگر مستقبل میں اپوزیشن حکومت بناتی ہے تو کیا مائنس عمران خان فارمولا...
  7. S

    نجی چینل کے صحافی نوازشریف کے فیصلے کو بھٹو کے فیصلے سے تشبہہ دینے لگے

    ملکی سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے، موجودہ حکمران اور اپوزیشن کے درمیان ایک کے بعد مشن امپوسبل جاری ہے، جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے نامور تجزیہ کاروں کو بٹھایا اور بے شمار سوالات سے ملکی صورتحال کے بارے میں پوچھا۔ میزبان نے تجزیہ کاروں سے سوال پوچھا کہ ن لیگ یا...