تیل

  1. Muhammad Nasir Butt

    تیل کی قلت کا خدشہ:تیل کمپنیز کاحکومت سے اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے پر شکوہ

    ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا اڑھائی ارب روپے کا بوجھ تیل کمپنیز پر ڈال دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں تیل فراہم کرنے والی کمپنیز نے وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی مصدق ملک کو خط لکھا دیا ہے۔ تیل فراہم کرنے والی کمپنیوں کی طرف سے وفاقی وزیر لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا...
  2. Muhammad Awais Malik

    صوبہ پنجاب سے تیل کے ذخائر کی تلاش میں اہم کامیابی مل گئی

    صوبہ پنجاب میں تیل کےذخائرکی تلاش کے دوران اہم کامیابی مل گئی ہے، صوبے میں تیل و گیس کےذخائر مل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس کامیابی کا اعلان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) کی جانب سےکیا گیا اور بتایا گیا کہ صوبہ پنجاب میں ضلع اٹک کے قریب تلاش کے دوران تیل کے ذخائر کے دوران...
  3. Rana Asim

    سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کٹوتی کےنتائج بھگتنا ہوں گے:امریکی صدر

    امریکا کے صدر جوزف بائیڈن نے اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو خبردار کر دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے تیل میں کٹوتی کی تو اس کے نتائج پھر ریاض کو بھگتنا ہوں گے۔ ایک امریکی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں جو بائیڈن نے کہا کہ ابھی یہ تو نہیں بتاؤں گا کہ اس کیلئے کیا پلان...
  4. Muhammad Awais Malik

    روس نے سستا تیل دینے سے انکار کردیا ہے، مفتاح اسماعیل

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روس نے 2015 کے گیس پائپ لائن منصوبے کو بنیاد بنا کر سستا تیل دینے سے انکار کردیا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے یہ بیان سماء ٹی وی کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ روس نے پاکستان کی جانب سے تیل کی خریداری کی پیشکش پر جواب...
  5. Rana Asim

    سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں والا تیل کب ملے گا؟

    سعودی عرب کی جانب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل پارکو اور نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کو رواں ماہ سے ملنا شروع ہوجائے گا۔ انہیں ہر ماہ مؤخر ادائیگی پر 5 کروڑ ڈالر کے مساوی مالیت کا تیل فراہم کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں اسلامی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ فیسلٹی حاصل کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے...
  6. S

    کورونا اب تک کی سب سے زیادہ خطرناک قسم، تیل کی قیمت میں بڑی کمی

    جنوبی افریقی کورونا اب تک کی سب سے زیادہ خطرناک قسم ہے، ڈبلیو ایچ او دنیا بھر میں ایک بار پھر کورونا وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا، جنوبی افریقی صوبے سے پھیلنے والے بی ون ون فائیو ٹو نائن نے اسرائیل،ہانگ کانگ، بیلجیئم ، سمیت آٹھ ممالک کو لپیٹ میں لے لیا، عالمی ادارہ صحت نے بھی نئے وائرس کو باعث...
  7. S

    امریکا سمیت بڑے ممالک کا اسٹریٹجک ذخائر میں سے تیل جاری کرنے کا اعلان

    امریکا سمیت 6 بڑے ممالک لاکھوں بیرل تیل جاری کرینگے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں کمی لانے کا عزم اور اوپیک کو پیداوار بڑھانے کیلئے راضی کرنے کا مشن پورا کرنے کیلئے امریکا، چین، بھارت، جنوبی کوریا، جاپان اور برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا، یہ تمام ممالک اپنے اسٹریٹجک ذخائر میں سے...