تھیلیسیمیا

  1. Rana Asim

    تھیلیسیمیا کی تشخیص کیلئے نکاح سے قبل ٹیسٹ کرانا ہوگا، یاسمین راشد

    وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ نکاح سے قبل تھیلیسیمیا کے مرض کی تشخیص کیلئے خون کا ٹیسٹ ہوگا، صوبائی حکومت اس مرض میں مبتلا بچوں کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کر رہی ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ شعور پیدا کرنے سے اب 85 فیصد لوگ...