یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیروعدنان ملک کو تمغہ شجاعت سے نواز دیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق یوم پاکستان پر ایوان صدر میں اعزازات کی تقسیم کی تقریب ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنےوالی شخصیات کو انعامات واعزازات سے نوازا گیا۔
اس تقریب...
وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں مشتعل ملازمین کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن مینجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ساتھی ورکر کو تمغہ شجاعت سے نواز نے کا اعلان کیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں پوری قوم کی جانب سے ملک عدنان کو اخلاقی جرات اور...