ملک بھر کے چینلز نے چوہدری پرویز الہیٰ کی حلف برداری کی تقریب براہ راست دکھائی لیکن پاکستان کے سرکاری ادارے نے صرف ونڈو پر تقریب کو دکھایا اور ایوان صدر کی تقریب لائیو دکھانے کی روایت توڑ دی۔
سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے موجودہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب پر تقریب دکھانے سے روکنے کا الزام عائد...