توشہ خانہ ریفرنس

  1. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنیوالےجج ظفر اقبال کا تبادلہ

    رجسٹرار ہائیکورٹ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی ہدایت پر سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ رجسٹرار ہائیکورٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن ویسٹ اور...
  2. Rana Asim

    کابینہ نے توشہ خانہ سے متعلق معلومات پبلک کرنے کی منظوری دے دی

    وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ سے متعلق معلومات اور ڈیٹا پبلک کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں توشہ خانہ سے متعلق نظر ثانی شدہ پالیسی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں نئی پالیسی کو کلاسیفائیڈ نہ رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے معلومات عوام کے سامنے لانے کی...
  3. Rana Asim

    عمران کی مقبولیت کا مقابلہ: توشہ خانہ ناکام،ن لیگ نیا بیانیہ تلاش کرنےلگی؟

    توشہ خانہ یا آڈیولیکس کے ذریعے عمران خان کو بدنام کرنے کی کوشش کا کوئی پختہ نتیجہ نہیں نکلا جس کا ثبوت یہ ہے کہ ضمنی انتخابات میں متعدد بار مرکزی حکومت کو شکست ہوئی اور پھر پنجاب اسمبلی بھی اس کی مرضی کیخلاف تحلیل ہو گئی۔ اس لیے اب آئندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ کرنے کیلئے ن...
  4. BeingPakistani

    توشہ خانہ سے تحائف خریدنے پر کوئی ممانعت نہیں: اعتزاز احسن

    توشہ خانہ سے تحائف خریدنے پر کوئی ممانعت نہیں، سب کچھ قانون کے مطابق ہے: اعتزاز احسن آپ کا موقف جتنا بھی اخلاقیات پر مبنی ہو دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ قانون کی نظر میں کیسا ہے؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں عمران خان کے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے ایک سوال کہ...
  5. Rana Asim

    پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا

    پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں ریفرنس اعظم سواتی نے جمع کرایا۔ پی ٹی آئی نے ریفرنس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرایا، ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی کی اہلیت پر سوالات اٹھائے گئے ہیں،...