توشہ خانہ کیس

  1. M A Malik

    سیٹ جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں،توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں اس کیس کو مزید تحقیقات کا معاملہ قرار دیا اور واضح کیا کہ توشہ خانہ میں تحفہ جمع نہ کرانے پر کارروائی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ جسٹس میاں گل حسن...
  2. M A Malik

    توشہ خانہ کیس جان بوجھ کر لٹکایا جارہا ہے: وکیل عمران خان نعیم پنجوتھا

    چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نعیم پنجوتھا نے توشہ خانہ کیس کا فوری فیصلہ کرنے کا مطالبہ کردیا،انہوں نے کہا توشہ خانہ کیس کا فیصلہ جان بوجھ کر لٹکایا جارہا ہے، اس پر فوری فیصلہ دینا چاہیے، اس کیس میں قانون و انصاف کا قتل کیا جارہا ہے، آئین معطل ہوچکا ہے۔ نعیم پنجوتھا نے کہا کیس میں سزا معطلی کی...
  3. M A Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری

    انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات کے کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی نے چیرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کردیئے،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء جان محمد، سردار مصروف اور نعیم پنجوتھا عدالت میں پیش ہوئے۔...
  4. M A Malik

    توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو وقتی ریلیف ملا ہے: تجزیہ کار

    توشہ خانہ کیس سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار پرتجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین کو وقتی ریلیف ملا ہے، سارے معاملے پرحکومت کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑے گا،جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا وقتی ریلیف ملا ہے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو کیونکہ عدالت...
  5. S

    حکومت کا توشہ خانہ کیس سننے والے جج کے گھر کوقومی ورثہ قرار دینے کا فیصلہ

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے خلاف حکومت نے انوکھا قدم اٹھالیا،حکومت نے توشہ خانہ تحائف کیس کی سماعت کرنے والے جج کا گھر تحویل میں لینے کا فیصلہ کرلیا،خیبرپختونخواہ حکومت کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا سوات والا گھر ایکوائر کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے فیصلے کے بعد جسٹس میاں گل حسن...


Back
Top