تحفے

  1. Rana Asim

    توشہ خانہ : 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی ؟

    توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ لینا اب ممنوع ملک بھر میں توشہ خانہ سے تحائف لینے پر حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر تنقید کررہے ہیں، ایسے میں ایک بڑا فیصلہ سامنے آگیا، وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی لگادی...