پوڈ کاسٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    عورت مارچ خلع کی شرح میں اضافے کا باعث بنا: اداکارہ نازش جہانگیر

    عورت مارچ نے ملک میں ایک نئی جنگ اور بحث شروع کردی تھی، اس حوالے سے جب اداکارہ نازش جہانگیر سے پوچھا گیا تو انہوں نے عورت مارچ کی مخالفت کی اور اسے خلع لینے کی شرح میں اضافے کا باعث قرار دیا۔ نادر علی کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران اداکارہ نازش جہانگیر نے عورتوں کے حقوق کے لیے چلنے والی...