وکٹ کیپر

  1. Rana Asim

    وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا نیوزی لینڈ کی ایک مسجد میں بیان، ویڈیو وائرل

    قومی کرکٹ ٹیم کے سپراسٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد میں دینی موضوع پر بیان کیا۔ قومی بلے باز کی مذہبی موضوع پر فصاحت کو بلاغت سے بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد مسجد...